علماء شیعہ کے اعتقاد کے مطابق رسول اللہﷺ کے لیے چاند دو برابر برابر ٹکڑوں میں کس طرح تقسیم ہوا؟
جواب: سیدنا علیؓ بن ابو طالب سے دعا کرانے اور ان کا وسیلہ پکڑنے اور ان کو سفارشی بنانے کی وجہ سے۔
(صحیفۃ الابرار: صفحہ، 6 (ذکر معجزۃ رسول اللہﷺ) مرزا محمد دار الجلیل)