Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضیوں سے دور رہنا چاہیے


سوال: رافضی لوگوں سے عداوت رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: رافضی اور تمام بدمذہبوں سے دور رہنا چاہیے، یہ ایمان کے دشمن ہیں، دشمن کو دشمن ہی جاننا چاہئے، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں

وَاِمَّا يُنۡسِيَنَّكَ الشَّيۡطٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّكۡرٰى مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ (سورۃ الانعام: آیت، 68) 

ترجمہ: اگر تجھے شیطان بھلا دے تو یاد آئے ظالموں کے پاس نہ بیٹھ۔ 

حدیث شریف میں فرمایا: ایاكم واياهم لا يضلونكم ولا يفتنونکم اپنے کو ان سے دور رکھو اور ان کو اپنے سے دُور کرو، کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں، کہیں وہ تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں۔

(فتاویٰ امجدیہ: جلد، 4 صفحہ، 15)