Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بدعتیوں اور مشرکوں کے ساتھ تعلقات رکھنا


بدعتیوں اور مشرکوں کے ساتھ تعلقات رکھنا

سوال: بدعتی یا مشرکوں کا کوئی کام یا حاجت پوری کرنے سے یا اخلاق سے باتیں کرنے سے کچھ ثواب ہے یا عذاب؟ بلکہ اخلاق و رسم سے تو فائدہ نصیحت وغیرہ کا معلوم ہوتا ہے اور ترش رُوئی سے تو یہ متصور نہیں اور کلام کا نہ ہونا بالکل محروم نصیحت سے رکھنا ہے، اور شرکتِ جنازہ سے تجہیز و تکفین مراد ہے یا یا جنازہ کے ساتھ جانا ہے، اگر بدعتی کے جنازہ کی شرکت نہ کرے تو ثواب ہے؟

جواب: جو شخص بوجہ گناہ ترک کرے گا اس کو ذیادہ ثواب ہے اور جو بوجہ طعنہ یا کفالت وغیرہ ترک کرے گا تو گار خدمت کا ثواب اس کو نہ ہو مگر گناہ سے وہ بچ گیا۔

(جامع الفتاویٰ:جلد، 3 صفحہ، 318)