ضروریاتِ دین اور اقوالِ متواترہ کے خلاف عقیدہ رکھنے والوں کی گواہی
ضروریاتِ دین اور اقوالِ متواترہ کے خلاف عقیدہ رکھنے والوں کی گواہی
ضروریاتِ دین اور اقوالِ متواترہ کے خلاف عقیدہ رکھنے والوں اور ان کا انکار کرنے والے افراد کی گواہی قبول نہ کی جائے اور نہ ان سے روایت کی جائے۔
(مذاہب اربعہ میں توہینِ رسالتﷺ اور توہينِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین كا تحقيقی جائزه: صفحہ، 239)