سلف صالحین کی گستاخی کرنے والوں کی گواہی
سلف صالحین کی گستاخی چونکہ خلافِ مروت اور ناقص افعال کی نشان دہی کرتی ہے، اس وجہ سے ایسے لوگوں کی گواہی بھی قابلِ قبول نہیں ہو گی۔
(مذاہبِ اربعہ میں توہینِ رسالتﷺ اور توہینِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین كا تحقیقی جائزه: صفحہ، 240)