شیعہ علماء کے اعتقاد کے مطابق اولو العزم رسول صلی اللہ علیہ وسلم اولو العزم کیسے بنے ہیں؟
الشیخ عبدالرحمٰن الششریشیعہ علماء کے اعتقاد کے مطابق اولو العزم رسولﷺ اولو العزم کیسے بنے ہیں؟
جواب: ائمہ سے محبت رکھنے کی بنا پر شیخ الدولۃ الصفویۃ مجلسی نے اپنی کتاب جسے بحار الانوار کے بجائے بحار الظلمات کہنا زیادہ صحیح ہے میں ایک باب اس عنوان سے قائم کیا ہے۔
(بحار الانوار: جلد، 26 صفحہ، 268 کتاب الامامۃ ابواب سائر فضلھم و مناقبھم وغرائب شؤونھم)
وان اولي العزم انما صاروا اولي العزم بحبهم صلوات الله عليهم
اور بلاشبہ اولو العزم صرف اور صرف ان ائمہ کی محبت کی وجہ سے اولو العزم بنے ہیں۔