شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی کا فتویٰ شیعہ سے اظہار بغض…

شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی کا فتویٰ شیعہ سے اظہار بغض ہونا چاہیئے


شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی کا فتویٰ

(فاضل مدینہ یونیورسٹی)

سوال: اہلِ تشیع کے بارے میں اجمالی طور پر ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہیئے؟

جواب: شیعہ سیدھی راہ سے برگشتہ ایک قوم ہے، جو غالی اور غیر غالی افراد کا مجموعہ ہے۔ اسی اعتبار سے ان سے اظہارِ بغض ہونا چاہیئے۔

(فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ: جلد، 1 صفحہ، 495)