Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مصائب و مشکلات میں یا علی مدد کہنا


سوال: بعض لوگ مشکل وقت میں یا علیؓ مدد کے کلمات ادا کرتے ہیں۔ کیا یہ کہنا درست ہے؟

جواب: مصائب و مشکلات میں اس طرح کے الفاظ کہنا شرک ہے۔ متعدد قرانی آیات میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی مشکل کشا نہیں۔

(فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ: جلد، 1 صفحہ، 513)