Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں شادی کرنا


سوال: ماہِ محرم خصوصاً یکم محرم تا 10 محرم میں عام طور پر شادی بیاہ نہیں کی جاتی۔ کیا اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے؟

جواب: ماہِ محرم میں شادی کرنا، کتاب و سنّت میں منع کی کوئی دلیل نہیں، یہ صرف جہلائے اُمّت کا من گھڑت خود ساختہ مسئلہ ہے۔

(فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ: جلد، 1 صفحہ، 609)