رابعا صلح کے نتائج - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

رابعا صلح کے نتائج

  علی محمد الصلابی

1۔ ایک ہی قیادت کے تحت امت کا اتحاد و یگانگت۔

2۔ گزشتہ ادوار کی طرح فتوحات اسلامیہ کا آغاز۔

3۔ خوارج کے خلاف حکومت کا یکسو ہونا۔

4۔ اسلامی دار الحکومت کا سر زمین شام میں منتقل ہونا۔