شیعہ کی اذان میں خلفائے اربعہ رضی اللہ عنہم کی توہین ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اذان میں صلوٰۃ میں علی ولی الله وصی رسول الله خليفته بلا فصل کے الفاظ استعمال کرنے سے اہانت خلفائے ثلاثہؓ ہے یا نہیں؟
جواب: بلاشبہ یہ لفظ بلا فصل کھلا ہوا تبرا اور خلفائے ثلاثہؓ کو غاصب ٹھہرانا ہے، نہ صرف خلفائے ثلاثہؓ بلکہ خود سیدنا علیؓ کی کھلی ہوئی توہین ہے کہ انہوں نے ان کی خلافت کو جبکہ وہ نا جائز تھی کیوں قبول فرمایا اور کیوں بیعت کی؟ انہوں نے اپنے قول و فعل سے (معاذ اللہ) حسبِ زعمِ قائلِ باطل کی اعانت کی، اور ایسا کہنے والا یقیناً ان کی توہین کرتا ہے۔
(فتاویٰ امجدیہ: جلد، 4 صفحہ، 227)