Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

️ معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے محمد بن ابی بکر کو قتل کر کے لاش گدھے کی کھال میں رکھ کر جلا دی۔ (خلافت وملوکیت)

  مولانا ابوالحسن ہزاروی

معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے محمد بن ابی بکر کو قتل کر کے لاش گدھے کی کھال میں رکھ کر جلا دی۔ (خلافت وملوکیت) 

 الجواب اہلسنّت 

خلافت و ملوکیت کتاب کسی معتبر عالم کی تصنیف نہیں بلکہ ایک آزاد خیال سیاسی راہنما کی تحریر ہے جو نہ باقاعده عالم ہیں اور نہ ہی اہلسنّت کے نزدیک کوئی قابل اعتبار شخصیت، اس لئے ایسی کتاب کا الزام میں پیش کرنا دیانت کے خلاف ہے اہل علم نے مودودی صاحب کے ان اعتراضات کا جواب رقم کر دیا ہوا ہے طالب احوال واقعیہ "امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور تاریخی حقائق، از جسٹس شیخ الاسلام تقی عثمانی مدظلہ العالی، "عادلانہ دفاع" از حضرت مولانا نور الحسن شاہ بخاری رح وغیرہ ملاحظہ فرمائیں جو سنی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں