Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حافظ زبیر علی زئی کا فتویٰ کفار اور مشرکین کے ذبیحہ کا حکم


حافظ زبیر علی زئی کا فتویٰ

اس پر اجماع ہے کہ اہلِ اسلام، یہود و نصاریٰ کے علاوہ تمام ادیان مثلاً ہندو، بدھ مذہب اور سکھ وغیرہ کفار مشرکین کا ذبیحہ حرام ہے۔

(فتاویٰ علمیہ: جلد، 1 صفحہ، 92)