Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی کو سردار بنانا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا شارع علیہ السلام نے رافضی کی قیادت کو جائز قرار دیا ہے؟ 

جواب: رافضی گمراہ بد دین ہے اس کو سردار نہیں بنایا جا سکتا۔ 

(فتاویٰ امجدیہ: جلد، 4 صفحہ، 304)