سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا اہلِ سنت کو رافضی کو شرعی اُمور میں امیر بنانا جائز ہے؟
جواب: شرعی اُمور میں رافضی امیر نہیں ہو سکتا۔
(فتاویٰ امجدیہ: جلد، 4 صفحہ، 304)