Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کسی کو رافضی (شیعہ) کہنا


کسی کو رافضی (شیعہ) کہنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص اہلِ سنت والجماعت کو بغیر تحقیقات رافضی کہہ دینا اگر واقعی وہ رافضی نہیں تو کہنے والے پر کیا الزام لگایا جاوے؟

جواب: اگر واقع میں سنی ہے اس میں رفض کی کوئی بات نہیں تو کہنے والا سخت گنہگار ہے اس پر توبہ فرض اور معافی مانگنا لازم ہے۔

(فتاویٰ امجدیہ: جلد، 4 صفحہ، 415)