گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کافر ہے
گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کافر ہے
حضرات شیخینؓ کی شانِ پاک میں سبِّ وشتم کرنا، تبرا کہنا یا سیدنا صدیق اکبرؓ کی صحبت یا امامت و خلافت سے انکار کرنا کفر ہے۔ سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی شانِ پاک میں قذف جیسی ناپاک تہمت لگانا یقیناً قطعاً کفر ہے۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 463 حصہ، نہم)