روافض (شیعہ) کی گواہی
روافض (شیعہ) کی گواہی
جو شخص بزرگانِ دین پیشوایانِ اسلام مثلاً صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین و تابعینؒ کو بُرے الفاظ سے علانیہ یاد کرتے ہو، اس کی گواہی مقبول نہیں، مثلاً روافض کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں دشنام بکتے ہیں۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 949 حصہ، دو از دہم)