مرتد و مرتدہ کا نکاح
مرتد و مرتدہ کا نکاح کسی سے نہیں ہو سکتا، اگرچہ مرد و عورت دونوں ایک ہی مذہب کے ہوں۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 31 حصہ، ہفتم)
مرتد و مرتدہ کا نکاح کسی سے نہیں ہو سکتا، نہ مسلمان سے، نہ کافر سے، نہ مرتد و مرتدہ سے۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 31: حصہ، ہفتم)
مرتد کا نکاح بالاتفاق باطل ہے، وہ کسی عورت سے نکاح نہیں کر سکتا، نہ مسلمہ سے نہ کافرہ سے نہ مرتدہ سے نہ حرہ سے نہ کنیز سے۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 459 حصہ، نہم)