Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ایمان کے پانچویں رکن ایمان بالیوم الآخر کے بارے میں شیعہ علماء کا کیا عقیدہ ہے؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

ایمان کے پانچویں رکن ایمان بالیوم الآخر کے بارے میں شیعہ علماء کا کیا عقیدہ ہے؟

جواب: آخرت کے دن پر ایمان کے متعلق آیات قرآنیہ کی شیعہ نے تاویل کر دی ہے اور اس سے مراد امام غائب کی رُجعت کی ہے جیسا کہ عنقریب اس کی وضاحت ہو گی، ان شاءاللہ۔ انہوں نے روایت بیان کی ہے: ''کیا تمہیں علم نہیں کہ دنیا و آخرت امام کے قبضے میں ہے، وہ جہاں چاہتا ہے جسے چاہتا ہے دنیا و آخرت کی نعمتیں عطا کرتا ہے۔ "

(اصول الکافی: جلد، صفحہ، 308 کتاب الحجة، حدیث نمبر، 4 باب الارض کلہا للامام)