Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محمد بن عبداللہ بن عمار موصلی رضی اللہ عنہما و دیگران کے اقوال

  علی محمد الصلابی

معافی بن عمران سے پوچھا گیا: سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ افضل ہیں یا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ؟ تو وہ ناراض ہو کر سائل سے کہنے لگے: کیا تو صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تابعی کے برابر قرار دینا چاہتا ہے؟ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی، سسرالی رشتے دار، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتب اور وحی الہٰی کے امین ہیں

(البدایۃ و النہایۃ: ۱۱/۴۵۰)