مرتد کا ذبیحہ
مرتد کا ذبیحہ مردار ہے اگرچہ بِسم اللہ کر کے ذبح کرے۔ اسی طرح کتے یا باز یا تیر سے جو شکار کیا ہے وہ بھی مردار ہے، اگرچہ چھوڑنے کے وقت بِسم اللہ کہہ لی ہو۔
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 459 حصہ، نہم)
(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 459 حصہ، نہم)