Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد کی گواہی اور میراث


مرتد کسی معاملہ میں گواہی نہیں دے سکتا، اور کسی کا وارث نہیں ہو سکتا اور زمانہ ارتداد میں جو کچھ کمایا ہے اس میں مرتد کا کوئی وارث نہیں ۔ 

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 459 حصہ، نہم)