ربیع بن نافع حلبی رحمہ اللہ علیہ
علی محمد الصلابیربیع بن نافع حلبی رحمہ اللہ کا قول ہے: سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پردہ ہیں، جب کوئی آدمی پردہ ہٹاتا ہے تو وہ پس پردہ چیز پر دلیر ہو جاتا ہے۔
(ایضاً: جلد 11 صفحہ 450)