Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد نے کسی کو وکیل بنایا


مرتد نے کسی کو وکیل کیا یہ توکیل موقوف ہے۔ اگرمسلمان ہو گیا نافذ ہے، اور اگر قتل کیا گیا یا مر گیا یا دار الحرب میں چلا گیا، توکیل باطل ہے، اور اگر دار الحرب میں چلا گیا تھا پھر مسلمان ہو کر واپس ہوا اور قاضی نے اس کے دار الحرب چلے جانے کا حکم دیا تھا۔ وہ توکیل باطل ہو چکی اور قاضی نے ابھی حکم نہیں دیا ہے کہ مسلمان ہو کر واپس آگیا توکیل باقی ہے۔

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 975 حصہ، دو از دہم)