امت اور دولت اسلامیہ کے رئیس کے طور پر سیدناامیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے تعلقات
علی محمد الصلابیجس طرح امت کے کچھ حقوق ہیں اسی طرح خلیفہ کے بھی کچھ حقوق ہیں اور ان حقوق کے ساتھ ساتھ ان کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہیں جن کے لیے وہ جواب دہ ہیں اور جن کے حوالے سے ان کا احتساب بھی ہو گا، اس کی قدرے تفصیل پیش خدمت ہے: