Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مولانا حق نواز شہید رحمۃ اللہ کی تقاریر سے اقتباسات

  ابوریحان ضیاء الرحمن فاروقی

مولانا حق نواز شہیدؒ کی تقاریر سے اقتباسات

 سپاہ صحابہؓ کی تحریک پھولوں کی سیج نہیں ہے:

سپاہ صحابہؓ کی تحریک پھولوں کی سیج نہیں ہے اس میں مشکلات و مصائب سے دو چار ہونا لازمی امر ہے جو نوجوان ہمارے ساتھ شریک ہونا چاہتا ہے اسے خوب سوچ سمجھ کر اس وادی پرخار میں قدم رکھنا ہوگا اس پر ہر قسم کے طعنے دہرنے کا کام پہلے اپنوں کی طرف سے شروع ہوگا اس کے نظریات کی پختگی اور اپنے موقف پر سختی سے کاربند رہنے کو موردِ طعن قرار دیا جائے گا عافیت کوش اودوں ہمت علماء بھی اسے مصلحت براری کا درس دیں گے لیکن میرے نزدیک ایسے ماحول میں جبکہ بازاروں میں اصحابِِ رسولﷺ کو گالیاں دی جارہی ہوں ازواجِ مطہراتؓ کے خلاف غلیظ زبان و قلم استعمال ہو رہی ہو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بیٹیوں کی شفاف چادر کو طعن و تشنیع سے آلودہ کیا جا رہا ہو ایسے کھلے کفر کے خلاف کھل کر کام کر لینا ہی اسلاف کی سنیت طیبہ ہے۔

(کبير والا ضلع ملتان میں کارکنوں سے خطاب)