Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافرہ عورت سے نکاح کرنا


مسلمان کا نکاح مجوسیہ، بت پرست، آفتاب پرست، ستارہ پرست عورت سے نہیں ہو سکتا، خواہ یہ عورتیں حرہ ہوں یا باندیاں، غرض کتابیہ کے سوا کسی کافرہ عورت سے نکاح نہیں ہو سکتا۔

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 31 حصہ، ہفتم)