Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کو عبادت گاہ کا راستہ بتانا


نصرانی نے مسلمان سے گرجے کا راستہ پوچھا یا ہندؤ نے مندر کا تو نہ بتائے کہ گناہ پر اعانت کرنا ہے اگر کسی مسلمان کا باپ یا ماں کافر ہے اور کہے کہ تو مجھے بت خانہ پہنچا دے تو نہ لے جائے، اور اگر وہاں سے آنا چاہتے ہیں تو لا سکتا ہے۔

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 452 حصہ، ہفتم)