Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کے لیے کافر کی خدمت گاری کی نوکری


مسلمان نے کافر کی خدمت گاری کی نوکری کی یہ منع ہے بلکہ کسی ایسے کام پر کافر سے اجارہ نہ کرے جس میں مسلم کی ذلت ہو۔

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 164 حصہ، چہاردہم)