Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر باپ مسلمان بیٹے کا ولی نہیں بن سکتا


لڑکا مسلمان ہے اور اس کا باپ کافر ہے تو یہ باپ ولی نہیں اور اس کو ازن دینے کا اختیار نہیں۔

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 206 حصہ، پانزدہم)