Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کو سلام کرنا


کفار کو سلام نہ کرے اور وہ سلام کرے تو جواب میں صرف وعلیکم کہے۔

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 461 حصہ، شانزدہم)