Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مشرکین کے برتنوں میں کھانا پینا


مشرکین کے برتنوں میں بغیر دھوئے کھانا پینا مکروہ ہے، یہ اُس وقت ہے کہ برتن کا نجس ہونا معلوم نہ ہو، اور اگر معلوم ہو تو اس میں کھانا پینا حرام ہے۔ 

(بہار شریعت: جلد، 2 صفحہ، 653 حصہ، شانزدہم)