سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ و سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو سولی پر لٹکایا جائے گا (نعوذ باللہ)
ابوریحان ضیاء الرحمن فاروقیسیدنا ابوبکر صدیقؓ و سیدنا عمرؓ کو سولی پر لٹکایا جائے گا (نعوذ باللہ):
سیدنا جعفر امام مهدی (یعنی امام غائب) کے دوبارہ آنے کی تفصیلات کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں جب وہ مدینہ میں وارد ہوں گے تو ان سے ایک عجیب امر ظہور پذیر ہوگا وہ یہ کہ سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ کی نعشوں کو قبروں سے باہر نکال کر ان کے جسم سے کفن کو اتار کر انہیں درخت پر لٹکا کر سولی دی جائے گی پھر ان دونوں ملعونوں کو اتار کر بقدرت الہٰی زندہ کیا جائے گا اور پھر ان کو سولی پر لٹکا دیا جائے گا اور امام مہدی کے حکم سے زمین سے آگ ظاہر ہو کر انہیں جلا کر راکھ کر دے گی آپ کے شاگرد مفصل نے دریافت کیا اے میرے سردار کیا یہ آخری عذاب ہوگا سیدنا جعفر نے فرمایا نہیں بلکہ ایک دن رات میں ان کو ہزار مرتبہ سولی پر لٹکایا جائے گا اور زندہ کیا جائے گا (حق الیقین صفحه 54 46 347)۔