Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت معاویہ (رضی اللہ عنہ) جاہلیت کے بُتوں میں سے ایک بُت ہے (البدایہ والنہایہ)

  مولانا ابوالحسن ہزاروی

حضرت معاویہ (رضی اللہ عنہ) جاہلیت کے بُتوں میں سے ایک بُت ہے (البدایہ والنہایہ) 

 الجواب اہلسنّت 

ان اڑائی ہوئی کہانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے جو گھر تراش کر عامة الناس میں نشر کر دی گئی اور تاریخ کی کتابوں میں گھسیڑ کے الزام دینا شروع کر دیا گیا ورنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت حسن رضی اللہ عنہ و حسین رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ وغیرہ خاندان رسولﷺ جس عظیم المرتبت شخص کی تعریف سے زبان تر رکھے ہوئے ہیں اس کے لیے یہ الفاظ ان کی مبارک زبانوں سے صادر ہونا ممکن نہیں جس طرح کی سرخی جھوٹی روایت کے بل بوتے پر شیعہ لوگوں نے جمائی ہوئی ہے۔