تعزیہ داری اور اس کا حکم کرنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ محرم شریف کی تعزیہ داری اور باجا بجانا کیسا ہے؟ نیز اس کا حکم دینے والے کے اوپر شرع مطہرہ کا کیا حکم عائد ہو گا؟
جواب: مروجہ تعزیہ داری حرام ہے۔ ایسا حکم دینے والا مجرم اور گنہگار ہے۔
(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 1 صفحہ، 497)