Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کیا شیعہ عقیدہ کے مطابق موت کے بعد قیامت سے پہلے بھی کوئی حشر ہو گا؟

  الشیخ عبدالرحمٰن الششری

کیا شیعہ عقیدہ کے مطابق موت کے بعد قیامت سے پہلے بھی کوئی حشر ہو گا؟

 جواب: جی ہاں! روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ امام القائم کے زمانے میں یا اس سے پہلے مومن لوگوں کو اکٹھا کرے گا تاکہ ان کی آنکھیں اپنے ائمہ اور ان کی حکومت دیکھ کر ٹھنڈی ہوں۔ اللہ تعالیٰ کافروں اور مخالفین کی ایک جماعت کو اکٹھا کرے گا تا کہ دنیا ہی میں ان سے جلدی انتقام لیا جائے۔

(العقائد: 75 الفصل الاول فيما يتعلق باصول العقائد)