شیعہ عقیدہ کے مطابق میدان محشر میں طویل قیام اور پل صراط سے گزرنے سے کون لوگ مستثنی ہیں؟
الشیخ عبدالرحمٰن الششریشیعہ عقیدہ کے مطابق میدانِ محشر میں طویل قیام اور پل صراط سے گزرنے سے کون لوگ مستثنیٰ ہیں؟
جواب: ایرانی شہر قم کے لوگ جو کہ صفوی حکومت کا مرکز ہیں، اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔ بہتان تراشی کرتے ہوئے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابو عبد اللہؓ نے فرمایا ہے کہ اہلِ قم کا حساب ان کے گڑھوں میں ہو گا اور وہ گڑھوں سے سیدھے جنت میں جائیں گے۔
(بحار الانوار: جلد60، صفحہ218، حوالہ48، باب الممدوح من البلدان.....مستدرك سفينة البحار جلد8 صفحہ442)
تعلیق: اسی لیے شیعہ علماء اس شہر میں پراپرٹی کے سب سے بڑے دلال ہیں۔