Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

لا علمی میں شیعہ لڑکے کے ساتھ نکاح کر لیا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ لا علمی میں کسی اہلِ سنت والجماعت کی لڑکی کی شادی کسی رافضی کے لڑکے کے ساتھ ہو جائے تو وہ نکاح باقی رہتا ہے یا نہیں؟

جواب: آج کل رافضی عموماً تبرائی اور قاذف ہوتے ہیں، اس لیے سنیہ کا نکاح اُن سے جائز نہیں۔

فتاویٰ عالمگیری میں ہے لا يجوز للمرتد ان يتزوج مسلمة ولا كافرة

(فتاوىٰ بحر العلوم: جلد، 2 صفحہ، 402)