Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور مسورہ بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ

  علی محمد الصلابی

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کھلم کھلا کہا: مسور! ائمہ کے بارے میں تمہارے اعتراضات کا کیا بنا؟

(سیر اعلام النبلاء: جلد 3 صفحہ 151۔ اس کی سند صحیح ہے)

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی معاشرے میں سرکردہ لوگ ان کے بارے میں جو کچھ کہتے تھے وہ اس سے بخوبی آگاہ تھے۔