Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بازنطینیوں کے ہاں گرفتار مسلمان قیدی کا واقعہ

  علی محمد الصلابی

جب شاہ روم کی موجودگی میں ایک مسلمان قیدی کے چہرے پر تھپڑ مارا گیا تو وہ چلا کر کہنے لگا: ہائے اسلام، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تم کہاں ہو؟ پھر کچھ ہی عرصہ بعد یہ خبر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک پہنچ گئی۔

(اشہب اللامعۃ فی السیاسۃ النافعۃ: صفحہ 489)

یہ بعض شواہد اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ دولت امویہ کے تابع اطلاعاتی مشینری بڑی متحرک اور مضبوط تھی۔