Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

معاویہ رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی

  علی محمد الصلابی

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی کے مختلف پہلو درج ذیل ہیں:

1۔ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ

ایک دفعہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا میں سب لوگوں سے بڑھ کر تمہارا خیرخواہ نہیں ہوں؟ تو اس کے جواب میں انہوں نے فرمایا: تمہیں جو کچھ ملا اسی وجہ سے ملا۔

(تاریخ طبری: جلد 6 صفحہ 253)