شیعہ اور عقیدہ ختم نبوت و توہین انبیاء کرام علیہم السلام و…

شیعہ اور عقیدہ ختم نبوت و توہین انبیاء کرام علیہم السلام و عقیدۀ امامت


صفحہ 3 از 3

میرے محترم قارئین کرام!

ان حوالہ جات سے معلوم ہو گیا کہ شیعہ مذہب میں تمام خدائی اختیارات حضرات آئمہ کرام کو حوالہ کیا گیا ہیں،

اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے اشیاء کے حلال و حرام کرنے کے تمام اختیارات بھی ان کو حاصل ہیں، وہ جس چیز کو چاہیں حلال کر دیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے متعہ تقیہ، اور بداء وغیرہ جیسے گندے اعمال و نظریات کو بیک جنبش قلم حلال کر دیا۔ اور جس چیز کو چاہیں حرام کر دیں، اور حضراتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین و ازواج مطہراتؓ کی محبت و عقیدت کو حرام قرار دے دیا۔ اس کے برخلاف اہلِ اسلام کا یہ پختہ اور غیر متزلزل عقیدہ ہے کہ تحلیل و تحریم صرف اللہ تعالیٰ ہی کی صفت ہے، اس میں اس کا کوئی بھی شریک نہیں۔


صفحہ 3 از 3