ائمہ کی تعداد کے بارے میں گھمبیر اختلاف سے نکلنے کے لیے شیعہ علماء نے عوام کے سامنے کیا چال چلی ہے؟
الشیخ عبدالرحمٰن الششریائمہ کی تعداد کے بارے میں گھمبیر اختلاف سے نکلنے کے لیے شیعہ علماء نے عوام کے سامنے کیا چال چلی ہے؟
جواب: اس مسئلے سے نکلنے کے لیے انہوں نے امام کے نائب مجتہدین کا شوشہ چھوڑا ہے، یعنی ہر امام کے کئی کئی نائب مجتہدین ہوں گے۔ لیکن اس کے باوجود مجتہدین کی نیابت کے مسئلے میں بھی ان کا شدید اختلاف ہے۔
(الخمينی والحكومة الاسلامية: صفحہ، 68)
عصرِ حاضر میں شیعہ علماء نے اس مصیبت سے جان چھڑانے کے لیے مجبوراً اپنے دینی اصول ہی کو خیر باد کہنے میں عافیت سمجھی ہے، لہٰذا اب ایرانی شیعہ حکومت جمہوری انتخابات کے ذریعے منتخب کی جاتی ہے۔