مرتدین کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا حرام ہے
شرع تنویر میں ہے کہ: کسی کافر اور مرتد کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے۔ بلکہ کفار اور مشرکین کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا مگر کافر کی تدفین مسلمان کی تدفین سے متغائر ہے۔ کافر کو مراعاتِ سنت لحد کی زمین میں دفنایا جائے گا۔ اور مرتد کا کفار کے قبرستان میں بھی کفار کو دفن کرنے کے لئے ممنوع ہے بلکہ بغیر غسل و کفن کے کتے کی طرح کسی گڑھے میں گاڑا جائے گا۔
فتاویٰ ہندیہ میں ہے کہ: مسلمانوں کے لئے جائز نہیں کہ وہ مسلمانوں کی کسی چیز بالخصوص کسی موقوف چیز پر کسی کافر کا غاصبانہ قبضہ بشرطِ قدرت توڑ نہ ڈالے۔
( فتاویٰ ختم نبوت: جلد، 3 صفحہ، 333)