مروی ہے کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے ایک اعرابی سے فرمایا: اپنے لقمہ سے بال نکال دے۔ وہ کہنے لگا: آپؓ میرے لقمہ میں بال دیکھ رہے ہیں، و اللہ، میں تمہارے ساتھ مل کر کھانا نہیں کھاؤں گا۔
(المنتخب و المختار: صفحہ 559)