پیارے نبیﷺ کی پیاری زندگی اپنائیں
پیارے نبیﷺ کی پیاری زندگی اپنائیں
(جلد اوّل)
یہ کتاب اہلِ اسلام کیلئے ایک قیمتی سرمایہ ہے، جس سے وضو، غسل اور نماز سنت کے مطابق سیکھی جاسکتی ہے، اور حضور اکرمﷺ کے وضو، غسل اور نماز کا جو پورا نقشہ ہے معلوم ہو سکتا ہے۔ اس کتاب میں رسولِ اکرمﷺ کے وضو، غسل اور نماز کا مکمل نقشہ مستند ذخیرہ کتب سے جمع کیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ ہر مسلمان کے لئے نہایت ضروری ہے۔
نقش قدم نبیﷺ کے ہیں جنت کے راستے
اللہ تعالیٰ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
وہ نہ پہنچے گا کبھی اللہ تعالیٰ تک
راہ سنت پر نہ ہو جس کا قدم۔
(جلد دوم)
یہ کتاب اہلِ اسلام کیلئے ایک قیمتی سرمایہ ہے، جس
میں حضورﷺ کے کھانا کھانے دعوتِ طعام، پھلوں ومیوں پانی پینے لباس پہننے سونے بیدار ہونے بال رکھنے ناخن کاٹنے عطر اور سرمہ لگانے انگوٹھی پہننے مہندی لگانے سے متعلق سنتیں اور ہدایات مستند ذخیرۀ کتب سے جمع کیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ ہر مسلمان کے لئے نہایت ضروری ہے۔
نقش قدم نبیﷺ کے ہیں جنت کے راستے
اللہ تعالیٰ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
وہ نہ پہنچے گا کبھی اللہ تعالیٰ تک
راہ سنت پر نہ ہو جس کا قدم۔