Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

سنسنی خیز انکشافات شیعیت اور پاکستان


سنسنی خیز انکشافات شیعیت اور پاکستان

یہ کتاب اہلِ اسلام کے لئے ایک قیمتی ذخیرہ ہے، جس میں آپ پڑھ سکتے ہیں، ایرانی انقلاب کی حقیقت، قاتلوں اور دہشت گردوں کا سر پرست ایران ہے، ایران کے بنائے گئے اور ایران کیلئے کام کرنے والی شیعہ دہشت گرد تنظیمیں، تمام اسلامی ممالک خصوصاً پاکستان میں ایرانی طرز کا انقلاب لانے کیلئے برآمد کے طریقے اور منصوبے، پاکستان میں شیعہ کے دہشت گردی اور ظلم و ستم اور ٹارگٹ کلنگ کے سنسنی خیز انکشافات پاکستان میں موجود ایرانی سفارت خانے یا دہشت گردی کے اڈے؟ سنی اکثریت کے حقوق پر شیعہ اقلیت قابض کیوں ہیں؟ زکوٰۃ کے قانون سے شیعوں کو استثناء کرنے کے نقصانات اور شرعی حکم، شیعہ کے کفریہ عقائد، وغیرہ وغیرہ۔

مجلس اقوام عالم کو بتاؤں کس طرح 

میں نہیں عیسیٰ تو مردوں کو جگاؤں کس طرح 

غدار (شیعیت) نے بھی دھار لیا روپ مسلمان

تسبیح کے دانوں میں چھپی تیغ ستم ہے