دفاع صحابہؓ اور علمائے کرام کی شرعى ذمہ داریاں
دفاع صحابہؓ اور علمائے کرام کی شرعى ذمہ داریاں
اظہارِ حقیقت:
یہ کتاب اہلِ اسلام کے لئے قیمتی سرمایہ ہے، جس میں شیعیت کے حوالے سے مسلمانوں کے ذہنوں میں اُبھرنے والے اعتراضات اور شکوک و شبہات کو ختم کرنے کے کافی و شافی مدلل و مفصل جوابات اسلاف و اکابرین کے مستند ذخیرہ کتب سے جمع کر کے شیعیت کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کیا گیا ہے، جس کا مطالعہ ہر مسلمان کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
دنیا میں اگر رہنا ہے تو کچھ پہچان پیدا کر
لباس خضر میں اکثر رہزن بھی ہوتے ہیں
رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّآ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ وَتُبۡ عَلَيۡنَآۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ