جب عتبہ بن ابوسفیان کا بیٹا فوت ہوا تو لوگ تعزیت کے لیے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو انہوں نے فرمایا: ابوسفیان کی اولاد سے ایک لڑکے کی موت کوئی ایسی مصیبت نہیں ہے، مصیبت تو ابومسلم خولانیؓ اور کریب بن سیف انصاریؓ کی موت کی وجہ سے ٹوٹی۔
(تاریخ دمشق: جلد 1 صفحہ 227، نقلا عن اثر العلماء فی الحیاۃ السیاسیۃ فی الدولۃ الامویۃ: صفحہ 53)